2ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے

2ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے

  

لاہور(کرائم رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے 2ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم،IIسرگودھا تنویر امجد کو ایس ڈی پی او دریا خان بھکر جبکہ ایس ڈی پی او دریا خان بھکر محمد خرم انور کو سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور میں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -