سول جج اور وکلاء کے گھر پولیس کے چھاپے کیخلاف ملتان ‘ بہاولپور ‘ مظفر گڑھ اور ڈی جی خان بارمیں ہڑتال

سول جج اور وکلاء کے گھر پولیس کے چھاپے کیخلاف ملتان ‘ بہاولپور ‘ مظفر گڑھ ...

  

ملتان‘مظفر گڑھ(خبر نگار خصوصی‘نامہ نگار) ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن ملتان کی جانب سے ڈی پی اوراجن پورکے ایماء پر سول (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

جج اوروکیل بھائیوں کے گھر پولیس چھاپے اورہراساں کرنے کے خلاف مکمل عدالتی بائیکاٹ کیا گیا ہے اوروکلاء مقدمات کی پیروی کیلئے عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے ہیں۔یادرہے کہ پنجاب بارکونسل کی جانب ملتان ،بہاولپور‘مظفر گڑھ اورڈی جی خان ڈویڑنز میں واقعہ کے خلاف مکمل عدالتی بائیکاٹ کی کال د ی گئی تھی۔اس ضمن میں بارعہدیداروں کی جانب سے واقعہ کی مذمت کرنے کے ساتھ ڈی پی اوراجن پورکے فوری تبادلے کا مطالبہ کیاگیاہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -