وزیر اعلیٰ کی آمد‘ عوامی راج پارٹی آج ترکش کالونی کے سامنے دھرنا دیگی

وزیر اعلیٰ کی آمد‘ عوامی راج پارٹی آج ترکش کالونی کے سامنے دھرنا دیگی

  

مظفرگڑھ (نامہ نگار) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی مظفرگڑھ 10جنوری کو آمد کے موقع پر پاکستان عوامی راج پارٹی کے (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

زیر اہتمام ڈیرہ غازی خان روڈ پر ترکشن کالونی کے سامنے منگل 10جنوری کو 11بجے دن احتجاجی دھرنا دیا جائے گا جس کی قیادت چیئر مین و ممبر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی کریں گے ۔

عوامی راج دھرنا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -