لودھراں ٹرین حادثہ‘ ڈی ایس ریلوے آج میڈیا کو بریفنگ دینگے

لودھراں ٹرین حادثہ‘ ڈی ایس ریلوے آج میڈیا کو بریفنگ دینگے

  

ملتان(جنرل رپورٹر)لودہراں اور آدم واہن کے مابین ہزارہ ایکسپریس کی ٹکر کے نتیجے میں7معصوم طلباء سمیت10افراد کے جاں (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

بحق ہونے کے واقعہ کے بعد ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے ظفر اللہ کلوڑ آج میڈیا کو بریفنگ دیں گے۔پریس بریفنگ میں تمام ڈویژنل افسران بھی موجود ہوں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -