جی پی او ملتان کی مختلف برانچوں میں خوردبرد کرنیوالے اہلکاروں کیخلاف انکوائری شروع
ملتان (نمائندہ خصوصی )نیب ملتان بیورو نے جی پی او ملتان کی مختلف برانچوں میں خورد برد کرنے والے اہل کار وں کے خلاف(بقیہ نمبر32صفحہ12پر )
انکوائری شروع کردی ہے۔ اورصوبہ بھرکے ڈپٹی کمشنر ز سے ان اہل کاروں کے اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کیں ہیں۔