ہسپتالوں کو آلات کی فراہمی اور توسیعی منصوبوں پر کام جا رہی ہے‘ سلمان رفیق

ہسپتالوں کو آلات کی فراہمی اور توسیعی منصوبوں پر کام جا رہی ہے‘ سلمان رفیق

  

ملتان(وقائع نگار )صو با ئی و ز یر پنجا ب برا ئے سپیشلا ئز ڈ ہیلتھ کےئر اینڈ میڈیکل ایجو کیشن خو اجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ حکو مت پنجا ب صحت کی سہو لتوں کی فرا ہمی کیلئے تما م وسائل بروئے کا ر لارہی ہے ۔ہسپتالوں میں آ لا ت کی فرا ہمی اور تو سیعی کا مو ں پر بر ق رفتار ی کے ساتھ کا م جا ر ی ہے صو بہ (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

بھر میں قائم بنیادی مر اکز صحت اور ہسپتا لو ں میں ادویا ت و دیگر سہو لیا ت کی فرا ہمی کیلئے ہنگا می اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔انہو ں نے ان خیا لا ت کااظہار چلڈ ر ن کمپلیکس کے نو تعمیر شدہ150 بیڈ ز کے بلا ک کا معائنہ کر تے ہو ئے کیا ۔صو با ئی وزیر خو اجہ سلما ن رفیق نے کہا کہ چلڈر ن کمپلیکس کے اس 150 بیڈ ز کے تو سیعی بلا ک کو بھی جلد فنکشنل کر دیا جا ئے گا ۔انہو ں نے کہا کہ آ وٹ ڈو ر ،ایمر جنسی وارڈ، نر سنگ ہاسٹل اور سائیکل و پا ر کنگ ایریا بارے بھی ما سٹر پلا ن تیا ر کیا جا ئے گا تا کہ اس کی منظور ی لے کر ان سہولیا ت کی فور ی فرا ہمی کیلئے بھی اقدا ما ت کئے جا سکیں ۔ اس موقع پر سیکر ٹر ی سپیشلا ئز ڈ ہیلتھ کےئر اینڈ میڈیکل ایجو کیشن نجم شا ہ ،پر نسپل نشترمیڈ یکل کا لج ملتان پر وفیسر ڈاکٹر کا مرا ن سالک ،ایگز یکٹیو ڈا ئر یکٹر چلڈر ن کمپلیکس پر وفیسر ڈا کٹر مختا ر حسین ،میڈ یکل سپرنٹنڈنٹ چلڈ ر ن کمپلیکس ڈا کٹر شا ہد بخا ر ی و دیگر افسرا ن بھی موجود تھے ۔اس موقع پر ایگزیکٹیو ڈا ئر یکٹر چلڈرن کمپلیکس پروفیسر ڈا کٹر مختا ر حسین نے بریفنگ دیتے ہوئے بتا یا کہ تو سیعی بلا ک میں 90 فیصد آلا ت آ چکے ہیں ،ٹر با ئن کو بھی فنکشنل کیا جارہاہے .

مزید :

ملتان صفحہ آخر -