پیڈا ایکٹ کی زد میں آنیوالے 94 سکول سربراہ کل سے انکوائری کمیٹی کے روبرو پیش ہونگے
ملتان ( سٹاف رپورٹر ) ناقص کارکردگی کے الزام میں پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کی زد میں آنے والے94سکولز پرنسپلز کل (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )
سے انکوائری کمیٹی کے روبروپیش ہونگے ‘ بتایا گیا ہے کہ طلبہ کے زیادہ ڈراپ آؤٹ ‘ ناقص امتحانی نتائج‘کم انرولمنٹ پر دوسرے مرحلے میں ملتان سمیت صوبے بھر کے گریڈ19‘20کے 94سکولز پرنسپلز کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کا حکم دیا گیا‘ مذکورہ پرنسپلز کل11 جنوری سے انکوائری کمیٹی کے روبرو پیش ہونگے ‘ذاتی شنوائی کا سلسلہ 13جنوری تک جاری رہے گا ۔
انکوائری