بحرین سے آنیوالے مسافر کے سامان سے 11 بوتل شراب برآمد

بحرین سے آنیوالے مسافر کے سامان سے 11 بوتل شراب برآمد

  

ملتان(جنرل رپورٹر)کسٹم اےئر پورٹ سٹاف نے بحرین سے آنے والے مسافر(بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

کے سامان سے 11بوتل شراب برآمد کرلی ہے مسافر محمد عمران ملتان کا رہائشی بتایا جاتا ہے مسافر کو بحرین کی شہریت ہونے پر جانے دیا گیا جبکہ شراب کی بوتلیں کسٹم ایکٹ1969کے تحت ضبط کرلی گئی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -