میٹروبس پراجیکٹ کا افتتاح جنوری کے آخری ہفتے میں متوقع ‘تقریب زکریا یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں ہوگی

میٹروبس پراجیکٹ کا افتتاح جنوری کے آخری ہفتے میں متوقع ‘تقریب زکریا ...

  

ملتان(نمائندہ خصوصی )میٹرو بس پروجیکٹ کے افتتاح کیلئے جنوری کے آخری ہفتہ کی تاریخ سامنے آئی ہے ۔ کمشنرملتان ڈویژن (بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

نے افتتاحی تیاریوں کیلئے خصوصی ہدایات جاری کردیں ہیں۔ افتتاحی تقریب بی زیڈ یو کے مین آڈٹیوریم میں منعقد ہوگی۔ وزیراعظم پاکستان میٹروبس پروجیکٹ کے افتتاح کے بعد خصوصی تقریب سے خطاب کریں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -