ڈکیتی چوری کی 10 مختلف وار داتوں میں شہری لاکھو ں کے سامان اور نقدی سے محروم

ڈکیتی چوری کی 10 مختلف وار داتوں میں شہری لاکھو ں کے سامان اور نقدی سے محروم

  

ملتان (کرائم رپورٹر ) ڈکیتی چوری کی 10 مختلف وار داتوں میں شہری (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

لاکھو ں کے سامان اور نقدی سے محروم ہو گئے تفصیل کے ٓمطابق تھانہ ممتاز آباد کے علاقے میں دو ڈاکوؤں نے پیٹرول پمپ سیل مین حسین اور سکیورٹی گارڈ عابد سے 28 ہزار روپے کی نقدی اور رائفل چھین کر فرار ہو گئے جبکہ ممتاز آباد پولیس کے علاقہ می مسلح ڈاکوؤں نے نے عمران سے نقدی اور موبائل فون چھین لیا تھانہ شاہ شمس کے علاقہ میں مسلح ڈاکوؤں نے یوسف سے ن قدی اور موبائل فون چھین لیا مظفر آباد پولیس کے علاقہ میں منیر حسین کے رقبہ سے نامعلوم ملزمان نے 2 لاکھ 7 ہزار روپے مالیت کا سامان چوری کر کے لے گئے تھانہ نیو ملتان کے علاقہ میں نامعلوم چور نے عرفان کا 40 ہزار مالیت کا لیپ ٹاپ چوری کر لیا ممتاز آباد پولیس کے علاقہ میں عامر کا 10 ہزا ر روپے مالیت کا موبائل فون چوری ہو گیا ۔ چائنہ چوک پر چار مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ شہری اللہ دتہ سے تین لاکھ پچیس ہزار چھین لیے ۔ سرچ آپریشن رام کلی ممتازآباد دو گرفتار ہو گئے ۔ دریں اثناء شہر کے مختلف مقامات سے 4 موٹر سائیکلیں چوری ہو گئیں ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -