بلاول کی شادی 2018 ء سے پہلے نہیں ہوگی،منظور وسان

بلاول کی شادی 2018 ء سے پہلے نہیں ہوگی،منظور وسان

  

کراچی (مانٹیرنگ ڈیسک)منظور وسان کے خوابوں کاچرچاتوآپ نے بھی سن رکھا ہوگالیکن اب کی باراْنہوں نے ایسی بات کہہ دی کہ بلاول بھی خوش ہوجائیں گے کیونکہ ان کی شادی کی ممکنہ تاریخ کا اعلان کردیا۔میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے یپلزپارٹی کے رہنما منظوروسان نے کہاہے کہ بلاول بھٹو کی شادی انتخابات سے پہلے نہیں ہوگی، بلاول کی دلہن ان کی طرح ہی ہوگی۔انھوں نے مزید وضاحت کی کہ بلاول کی شادی 2018 سے پہلے نہیں ہوگی، بلاول بھٹو کی شادی بہت دھوم دھام سے ہوگی۔

منظور وسان

مزید :

کراچی صفحہ اول -