سی پیک سے معاشی انقلاب آئے گا

سی پیک سے معاشی انقلاب آئے گا

  

واشنگٹن(اے این این ) امریکہ میں پاکستان کے سبکدوش ہونے والے سفیر جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے سے خطے میں معاشی انقلاب آئے گا۔واشنگٹن میں اپنے اعزا میں دی گئی ا یک استقبالیے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کے تعاون کے بغیر عالمی اداروں میں مثبت نتائج حاصل کرنا ممکن نہیں تھا۔انہوں نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ میں حمایت اورتعاون پر امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کے کردار کی بھی تعریف کی۔

مزید :

ملتان صفحہ اول -