مردان ،ڈمپر نے 3 سالہ بچی کوکچل دیا ،باپ زخمی

مردان ،ڈمپر نے 3 سالہ بچی کوکچل دیا ،باپ زخمی

  

مردان ( بیورورپورٹ ) مردان صوابی روڈ پر زنڈوکے قریب تیزرفتار ڈمپرپیدل جانے والے باپ بیٹے پر چڑھ دوڑا جس کے نتیجے میں تین سالہ بچہ جان بحق جبکہ والدشدید زخمی ہوگیا ریسکیو کے مطابق زنڈوڈھیر ی کے رہائشی محمد عارف اپنے تین سالہ بیٹے ہاشم کے ہمراہ پیدل جارہا تھا کہ اس دوران تیزرفتار ڈمپر اس پر چڑھ دوڑا جس کے نتیجے میں کم سن ہاشم نے دم توڑ دیا جبکہ اس کا والد زخمی ہوگیا ڈمپر ڈرائیور فرارہونے میں کامیاب ہوگیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -