غلام حسین انتقال کرگئے

غلام حسین انتقال کرگئے

  

تخت بھائی(نامہ نگار)ذرعی ترقیاتی بینک مندنی برانچ کے اسسٹنٹ وائس پریذیڈنٹ نثار محمد کے والدبزرگوار غلام حسین انتقال کر گئے ۔ جنہیں مقامی قبرستان ساڑو شاہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -