محمدریاض بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

محمدریاض بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ محلہ ثمن آباد کے محمدریاض بقضا ئے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوگیلئی کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحوم انوارالحق اورجاویدکے بھائی تھے ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -