حاجی شیرین خان انتقال کر گئے

حاجی شیرین خان انتقال کر گئے

  

صوابی( بیورورپورٹ) جے یو آئی ڈاگئی ضلع صوابی کے نائب امیر مولانا صہیب حقانی کے چچا اور ماسٹر عطاء الرحمن کے والد حاجی شیرین خان انتقال کر گئے انہیں پیر کے روز سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم کی رسم قل کل بروز بدھ ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -