ڈاکٹر تسلم خان خان آف گونڈا کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

ڈاکٹر تسلم خان خان آف گونڈا کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

  

شبقدر(نامہ نگار) ڈاکٹر تسلم خان خان آف گونڈا کی والدہ کی رسم قل منگل کو ادا کی جائے گی۔ مرحومہ ماسٹر سعد خان ، مسلم خان طفیل احمد اور ظہور احمد کی والدہ تھی۔ رسم قل گونڈا شبقدر میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -