پروفیسر ڈاکٹر ضیاء الاسلام کے بھائی فخر الاسلام کی رسم قل آج ادا کی جائیگی
مردان ( بیورورپورٹ)باچا خان میڈیکل کالج کے سابق پرنسپل اور ماہر امراض چشم پروفیسر ڈاکٹر ضیاء الاسلام کے بھائی فخر الاسلام کی رسم قل آج منگل کے روزعامر ہاوس پار ہوتی مردان میں ادا کی جائے گی