محمد سلیم خان انتقال کر گئے

محمد سلیم خان انتقال کر گئے

  

تیمرگرہ( بیو ر ورپو رٹ ) خان آف سرائی پا ئین محمد سلیم خان گزشتہ روز طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ،اُ ن کی نماز جنازہ ابائی گاوں سرائی تالاش میں اداکی گئی جس میں لوگوں نے کثیرتعداد میں شرکت کی ،وہ مرحوم محمد جلال الدین خان (کشرخان )کے بیٹے ،محمد کریم خا ن،محکمہ سی این ڈبلیوکے سب انجنےئرسجاد علی اورمحکمہ تعلیم کے مراد علی خان کے والد بزرگوار تھے ،اُ ن کی رسم قل کل کو اداکی جا ئیگی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -