سابق ایکسین ظہور خان کی اہلیہ انتقال کرگئیں

سابق ایکسین ظہور خان کی اہلیہ انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)عثمان خان محسود سابق ایکسین سی آر بی سی کی زوجہ ،ظہور خان محسود مینجر فیصل بنک ، نظام خان محسود،نصیر خان کی والدہ اور ایکسین محکمہ پبلک ہیلتھ نوشہرہ کی ساس انتقال کرگئیں ۔مرحومہ کی نماز جنازہ حقنواز پارک میں ادا کی گئی جس میں بڑی تعداد میں معززین علاقہ ،ان کے رشتے داروں ،محکمہ پبلک ہیلتھ کے افسران اور صحافیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ،بعد میں مرحومہ کو ان کے آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ۔