شیرین استاذ عرف اسلم خان کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

شیرین استاذ عرف اسلم خان کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

  

مردان (بیورورپورٹ)کنٹونمنٹ پلازہ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری شیرین استاذ عرف اسلم خان کی والدہ کی رسم قل شام گنج بنک روڈ میںآج بروز منگل اداکی جائے گی مرحومہ گورنمنٹ گرلز سینٹیل سکول مسلم آباد کے اہلکار محمد قیوم کی بھی والدہ تھیں ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -