خان صاحب کل آپ نے بتایا نہیں تسبیح پر کیا ورد کرتے ہیں؟صحافی کا عمران خان سے سوال

خان صاحب کل آپ نے بتایا نہیں تسبیح پر کیا ورد کرتے ہیں؟صحافی کا عمران خان سے ...
خان صاحب کل آپ نے بتایا نہیں تسبیح پر کیا ورد کرتے ہیں؟صحافی کا عمران خان سے سوال

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے سربراہ عمران خان سے سپریم کورٹ کے باہر صحافی نے سوال کیا کہ خان صاحب کل آپ نے بتایا نہیں کہ تسبیح پر کیا ورد کرتے ہیں؟چیئرمین پی ٹی آئی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہر چیز نہیں بتایا کرتے۔عمران خان سے سوال پانامہ کیس کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ پہنچنے پر صحافی کی طرف سے کیا گیا۔

مزید :

قومی -