جوہر ٹاﺅن: نہر سے کٹا ہوا انسانی پاﺅں برآمد، شوگر کے مریض کا ہے: ایس ایچ او

جوہر ٹاﺅن: نہر سے کٹا ہوا انسانی پاﺅں برآمد، شوگر کے مریض کا ہے: ایس ایچ او
جوہر ٹاﺅن: نہر سے کٹا ہوا انسانی پاﺅں برآمد، شوگر کے مریض کا ہے: ایس ایچ او

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(آن لائن ) جوہر ٹاﺅن کے علاقے سے نہر سے کٹا ہوا انسانی پاﺅں برآمد ہونے پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔ ایس ایچ او تھانہ جوہر ٹاﺅن نے بتایا کہ نہر سے برآمد ہونے والا پاﺅں کسی شوگر کے مریض کا ہے اسلئے کہ پاﺅں پر پٹی بندھی ہوئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹروں نے پاﺅں کو نہر میں پھینک دیا، انکے مطابق پاﺅں کو حشرات کھا جائیں گے، پولیس تفتیش کررہی ہے۔ جلد ہی پتہ چل جائیگا کہ کس ہسپتال نے انسانی پاﺅں کو نہر میں پھینکا ہے۔

مزید :

لاہور -