یونان میں روسی سفارتکار گھر میں مردہ پایا گیا

یونان میں روسی سفارتکار گھر میں مردہ پایا گیا
یونان میں روسی سفارتکار گھر میں مردہ پایا گیا

  

ایتھنز (ویب ڈیسک) یونان کے شہر ایتھنز میں روس کا سینئر سفارتکار اپنے فلیٹ میں مردہ پایا گیا ہے55 سالہ اندلائی ملانین اپنے بیڈ روم کی چھت پر مردہ حالت میں اوندھے پڑھے پائے گئے ذرائع نے بتایا کہ ملانین روسی سفارتخانے کی ملکیت اس عمارت میں تنہا رہتے تھے۔ پولیس کے مطابق عمارت میں کسی کے زبردستی داخل ہونے کے شواہد نہیں ملے۔ اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

خان صاحب کل آپ نے بتایا نہیں تسبیح پر کیا ورد کرتے ہیں؟صحافی کا عمران خان سے سوال

مزید :

بین الاقوامی -