پہلے بھی کہا تھا فوجی عدالتوں کے قیام کی ضرورت نہیں، اب بھی توسیع کی مخالفت کریں گے: خورشید شاہ

پہلے بھی کہا تھا فوجی عدالتوں کے قیام کی ضرورت نہیں، اب بھی توسیع کی مخالفت ...
پہلے بھی کہا تھا فوجی عدالتوں کے قیام کی ضرورت نہیں، اب بھی توسیع کی مخالفت کریں گے: خورشید شاہ

  

اسلام آبا د(ڈیلی پاکستان آن ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءاور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی فوجی عدالتوں کی توسیع کی مخالفت کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق خورشید شاہ نے کہا کہ ہم نے پہلے بھی کہا تھا فوجی عدالتوں کے قیام کی ضرورت نہیں ہے، اب بھی فوجی عدالتوں کی توسیع کی مخالفت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن نے اس معاملے پر اپنی حکمت عملی تیار کر لی ہے اور اب حکومت کا موقف سنیں گے۔

مزید :

اسلام آباد -اہم خبریں -