دانیال عزیز نے مارا پیٹا، گن کلب کے منیجر کی مقدمہ درج کرنے کی درخواست

دانیال عزیز نے مارا پیٹا، گن کلب کے منیجر کی مقدمہ درج کرنے کی درخواست
دانیال عزیز نے مارا پیٹا، گن کلب کے منیجر کی مقدمہ درج کرنے کی درخواست

  

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے گن کلب کے منیجر کو مبینہ تشدد کا نشانہ بناڈالا، متاثرہ شہری کا کہنا تھا کہ انہوں نے لاتوں اور گھونسوں سے مارا اور دھمکیاں بھی دیں۔دانیال عزیز کا گن کلب کے مینیجر پر مبینہ تشدد لاتوں اورگھونسوں سے مارا،متاثرہ شخص کا الزام ہے کہ دھمکیاں بھی دیں،بعد ازاں تھانہ آبپارہ میں مقدمہ کے اندراج کی درخواست بھی جمع کرادی گئی ہے۔

طائف یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی ، لڑائی ، طالبات کو بے دخل کردیاگیا

مزید :

اسلام آباد -