نیوز لیک، تحقیقات مکمل ہونے کا بیان غلط فہمی میں دیا، سرکاری وکیل نے اپنا بیان واپس لے لیا

نیوز لیک، تحقیقات مکمل ہونے کا بیان غلط فہمی میں دیا، سرکاری وکیل نے اپنا ...
نیوز لیک، تحقیقات مکمل ہونے کا بیان غلط فہمی میں دیا، سرکاری وکیل نے اپنا بیان واپس لے لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیوز لیک کیس میں سرکاری وکیل نے تحقیقات مکمل ہونے کا بیان واپس لے لیا ہے اور کہا ہے کہ یہ بیان غلط فہمی پر مبنی تھا۔ لاہور ہائیکورٹ نے 13 فروری کو وکلاءکو بحث کیلئے طلب کر لیا ہے۔

عمران خان اور جہانگیر ترین کیخلاف ریفرنسز کی سماعت 18 جنوری تک ملتوی، باہر جا کر کہتے ہیں کہ ہم حکومت کیساتھ مل کر گئے ہیں: چیف الیکشن کمشنر
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں نیوز لیکس کیس میں سرکاری وکیل نے تحقیقات مکمل ہونے کا بیان واپس لے لیا ہے اور ہائیکورٹ سے مہلت دینے کی استدعا کی ہے۔ ذرائع کے مطابق سرکاری وکیل کا کہنا تھا کہ انہوں نے تحقیقات مکمل ہونے کا بیان غلط فہمی کی بنیاد پر دیا تھا اور درحقیقت تحقیقات ابھی جاری ہیں۔

دلائل دینے کا وقت ملا تو وزیراعظم نواز شریف کو عدالت طلب کرنے کی استدعا کروں گا،شیخ رشید
واضح رہے کہ سرکاری وکیل نے گزشتہ روز سماعت کے دوران نیوز لیک سکینڈل کی تحقیقات مکمل ہونے کا بیان دی تھا جس پر عدالت نے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔