جمشید دستی کا آج وزیراعلیٰ کے دورہ مظفر گڑھ کے موقع پر دھرنا دینے کا اعلان
مظفر گڑھ (ویب ڈیسک) عوامی راج پارٹی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی آج مظفر گڑھ کے موقع پر ڈیرہ روڈ پر ترکش کالونی کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا جائے گا جس کی قیادت چیئرمین جمشید احمد دستی کریں گے۔