چائے والے کے بعد پراٹھے والے کی قسمت بھی جاگ اٹھی،نیشنل کرکٹ اکیڈمی طلب کرلیا گیا

چائے والے کے بعد پراٹھے والے کی قسمت بھی جاگ اٹھی،نیشنل کرکٹ اکیڈمی طلب ...
چائے والے کے بعد پراٹھے والے کی قسمت بھی جاگ اٹھی،نیشنل کرکٹ اکیڈمی طلب کرلیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پراٹھے لگانے والے حنان خان کو پاکستان نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں طلب کرلیا گیا ہے۔چائے والے ارشد خان کے بعد کراچی کی دکان پر پراٹھے لگانے والے کے حنان خان کی قسمت بھی جاگ اٹھی ہے ۔ جبکہ ان کوپی ایس ایل کی ٹیم کوئٹہ گلیڈایٹر ز میں بھی شامل کیا جاچکا ہے اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بھی حنان خان کے ٹیلنٹ کو سراہا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق حنان خان اچکزئی کو پریکٹس کیلئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں طلب کرلیا گیا ہے ۔

مزید :

کھیل -