اوگرا اور نیپرا سمیت 5 اتھارٹیز کو ماتحت کرنے کیخلاف درخواست، وفاقی حکومت سے 20 جنوری کو جواب طلب

اوگرا اور نیپرا سمیت 5 اتھارٹیز کو ماتحت کرنے کیخلاف درخواست، وفاقی حکومت سے ...
اوگرا اور نیپرا سمیت 5 اتھارٹیز کو ماتحت کرنے کیخلاف درخواست، وفاقی حکومت سے 20 جنوری کو جواب طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ہائیکورٹ نے اوگرا اور نیپرا سمیت 5 اتھارٹیز کو ماتحت کرنے کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت سے 20 جنوری تک جواب طلب کر لیا ہے۔

دلائل دینے کا وقت ملا تو وزیراعظم نواز شریف کو عدالت طلب کرنے کی استدعا کروں گا،شیخ رشید
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں اوگرا اور نیپرا سمیت پانچ اتھارٹیز کو ماتحت کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ اتھارٹیز کو وزارتوں کے ماتحت کرنے کی کابینہ سے منظوری نہیں لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے س معاملے پر وفاقی حکومت سے 20 جنوری تک جواب طلب کر لی ہے جبکہ آئینی نکات کی تشریح کیلئے اٹارنی جنرل کو بھی پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

مزید :

لاہور -