سندھ ہائیکورٹ: ماڈل ایان علی کے بیرون ملک سفر کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

سندھ ہائیکورٹ: ماڈل ایان علی کے بیرون ملک سفر کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
سندھ ہائیکورٹ: ماڈل ایان علی کے بیرون ملک سفر کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

  

کراچی (ویب ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو نے ریفری جج کی حیثیت سے پیر کو ماڈل گرل ایان علی کی بیرون ملک سفر کی اجازت کیلئے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخوات کی سماعت کی اور ایان علی کے بیرون ملک سفر کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

مزید :

کراچی -