بجلی چوری والے علاقوں میں 2018ءکے بعد بھی لوڈشیڈنگ رہے گی: خواجہ آصف

بجلی چوری والے علاقوں میں 2018ءکے بعد بھی لوڈشیڈنگ رہے گی: خواجہ آصف
بجلی چوری والے علاقوں میں 2018ءکے بعد بھی لوڈشیڈنگ رہے گی: خواجہ آصف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چوری والے علاقوں میں 2018ءکے بعد بھی لوڈشیڈنگ رہے گی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ وصولیوں کے تناسب سے طے ہوگا۔

کچھ غلط ہوابھی تو اسکا جواب میاں شریف کے بچوں سے کیسے مانگیں ، مفروضے پر وزیراعظم کو نااہل قرار دینا خطرناک عدالتی نظیر ہو گی : نعیم بخاری کے دلائل کے بعد پاناما کیس کی سماعت کل تک ملتوی

خواجہ آصف نے کہا کہ جہاں 70 فیصد صارفین بل نہی ں دیں گے وہاں 12 گھنٹوں تک لوڈشیڈنگ ہوسکتی ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ بجلی چوری روکنے کا واحد حل لوڈشیڈنگ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بجلی چوری کا بوجھ بل دینے والوں کو برداشت کرنا پڑتا ہے۔ خواجہ آصف نے بتایا کہ کوشش ہے کہ نندی پور کو اپریل میں گیس پر آپریشنل کردیں۔ نندی پور کو گیس پر منتقل کرنے کا کام جاری ہے۔

مزید :

اسلام آباد -