پہلا اے ٹی آر کلیئر ہونے پر بکرا کاٹا تھا: سیکرٹری ایوی ایشن، دعا تو کریں مگر دوا بھی کریں: سینیٹر طلحہ محمود

پہلا اے ٹی آر کلیئر ہونے پر بکرا کاٹا تھا: سیکرٹری ایوی ایشن، دعا تو کریں مگر ...
پہلا اے ٹی آر کلیئر ہونے پر بکرا کاٹا تھا: سیکرٹری ایوی ایشن، دعا تو کریں مگر دوا بھی کریں: سینیٹر طلحہ محمود

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹر محمد طلحہ نے کہا ہے کہ اے ٹی آر طیاروں کیلئے دعا تو کریں مگر ان کیلئے دوا بھی کریں۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر محمد طلحہ کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کا اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری ایوی ایشن عرفان الٰہی سے اے ٹی آر طیارے کی اڑان سے پہلے بکرے کا صدقہ دیئے جانے کے معاملے پر بریفنگ دی۔
انہوں نے اجلاس کو بتایا کہ اے ٹی آر خراب نہیں نکلے بلکہ صرف انسپکشن میں وقت لگ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس پر بکرا کاٹا گیا وہ کلیئر ہونے والا پہلا اے ٹی آر تھا جس پر سینیٹر طلحہ محمود نے کہا کہ دعا تو کریں مگر ان کیلئے دوا بھی کریں۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -