خیبرپختونخواحکومت بتائے الیکشن کمیشن کے فیصلے پرسٹے آرڈرکیوں لیاجارہا ہے:امیر مقام

خیبرپختونخواحکومت بتائے الیکشن کمیشن کے فیصلے پرسٹے آرڈرکیوں لیاجارہا ...
خیبرپختونخواحکومت بتائے الیکشن کمیشن کے فیصلے پرسٹے آرڈرکیوں لیاجارہا ہے:امیر مقام

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم کے مشیر امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبرپختونخواحکومت بتائے الیکشن کمیشن کے فیصلے پرسٹے آرڈرکیوں لیاجارہا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم کے مشیر امیر مقام نے ن لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخواحکومت بتائے الیکشن کمیشن کے فیصلے پرسٹے آرڈرکیو ں لیاجارہا ہے ، فاٹا میں میڈیکل کالج بنائیں گے، نواز شریف نے فاٹا میں اصلاحات لانے کا فیصلہ کیا ،کسی کی جرات نہیں تھی کہ فاٹا میں اصلاحات لاتا ۔

وزیراعظم کا برآمدات کی بہتری کیلئے 180 ارب روپے کے پیکیج کا اعلان، ماضی کی حکومتوں نےمسائل میں اضافہ کیا، اب اللہ کا کرم ہے : نواز شریف

مزید :

پشاور -