آصف زرداری کے پارلیمنٹ میں آنے سے طعنے دینے والے منہ چھپائیں گے:قمر زمان کائرہ

آصف زرداری کے پارلیمنٹ میں آنے سے طعنے دینے والے منہ چھپائیں گے:قمر زمان ...
آصف زرداری کے پارلیمنٹ میں آنے سے طعنے دینے والے منہ چھپائیں گے:قمر زمان کائرہ

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءقمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ آصف زرداری کے پارلیمنٹ میں آنے سے پیپلز پارٹی کو کمزوری کے طعنے دینے والے منہ چھپائیں گے۔

جیو نیوز کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءقمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ کمزور تحریکوں سے حکومتوں کو فائدہ ہوتا ہے جو ہم نہیں ہونے دیں گے، آصف زرداری اور بلاول بھٹو جلد ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گے، آصف زرداری اور بلاول بھٹو کے آنے سے پارلیمنٹ مضبوط ہوگی، آصف زرداری ملک کے سب سے زیرک سیاستدان ہیں، پیپلز پارٹی کو کمزوری کے طعنے دینے والے منہ چھپائیں گے۔

وزیراعظم نے تجارت بڑھانے کے لیے پیکج کا اعلان کیا،کاٹن کی درآمد پر ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس ختم کردیا گیا:خرم دستگیر

مزید :

لاہور -