پانامہ لیکس کرپشن کے سمندر کا قطرہ ہے،ابھی بہت سے انکشافات ہونگے:طاہر القادری

پانامہ لیکس کرپشن کے سمندر کا قطرہ ہے،ابھی بہت سے انکشافات ہونگے:طاہر ...
پانامہ لیکس کرپشن کے سمندر کا قطرہ ہے،ابھی بہت سے انکشافات ہونگے:طاہر القادری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سربراہ پاکستان عوامی تحریک طاہر القادری نے کہا ہے کہ پامانا لیکس تو محض کرپشن کے سمندر کا ایک قطرہ ہے۔بہت سے انکشافات ہونے ابھی باقی ہیں۔

ایک تصویر جس نے پورے انٹرنیٹ کو چکرا کر رکھ دیا، کیا آپ بتاسکتے ہیں تصویر میں اس لڑکی کی 3 ٹانگیں کیوں ہیں؟ نہیں تو انتہائی دلچسپ جواب جانئے

تفصیلات کے مطابق طاہر القادری کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھاکہ ایک خاندان نے ریاست کے وسائل کو اپنی ڈھال بنا رکھا ہے ان کا جیسے جی چاہتا ہے ان وسائل کا بے دریغ اپنے مفاد کیلئے استعمال کر رہے ہیں۔لیکن جمہوری ملک میں خود کو بچانے کیلئے آئین کو کوئی بدل نہیں سکتا،کرپٹ ٹولا عنقریب اپنے انجام کو پہنچنے والا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پانامہ لیکس جیسی کئی اورلیکس کا انکشاف ہونا ابھی باقی ہے ،جو انکشاف ابھی تک ہوا ہے یہ تو کرپشن کے سمندر کا قطرہ ہے ،کرپشن کا سمندر تو ابھی عوام کیلئے دیکھنا باقی ہے۔

مزید :

لاہور -