بالی ووڈ اداکار ارجن رام پال شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے

بالی ووڈ اداکار ارجن رام پال شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے
بالی ووڈ اداکار ارجن رام پال شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے

  

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف بالی وڈ اداکار ارجن رام پال اپنی ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران آنکھ پر چوٹ لگنے کے باعث زخمی ہوگئے ہیں۔

2016ءمیں پاکستان سمیت اسلامی ممالک پر امریکہ نے اوسطاً روزانہ کتنے بم گرائے؟ تعداد اتنی زیادہ کہ کوئی مسلمان سوچ بھی نہ سکتا تھا

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار ارجن رام پال نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کرتے ہوئے میں کہا ہے کہ مجھے ایک آنکھ سے دیکھنے میں تکلیف ہو رہی ہے تاہم میں جلد صحت یاب ہوجاﺅں گااور دوبارہ سے شوبز میں اپنی سرگرمیاں شروع کردوں گا۔اپنے مداہوں سے مذاق کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آنکھ پر چوٹ لگنے کے بعد مجھے اندازہ ہوا ہے کہ بحری قذاق کو دنیا ایک آنکھ سے کیسے نظر آتی ہوگی۔

مزید :

تفریح -