پاکستان کابل اور قندھار دھماکوں کی شدید مذمت کرتاہے :ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کابل اور قندھار دھماکوں کی شدید مذمت کرتاہے :ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان کابل اور قندھار دھماکوں کی شدید مذمت کرتاہے :ترجمان دفتر خارجہ

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ پاکستان کابل اور قندھار دھماکوں کی شدید مذمت کرتاہے ۔

تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ پاکستان ہر قسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتاہے ،زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں ۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہناتھا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہیں ۔

مزید :

اسلام آباد -