”ہم کیا بن گئے ہیں؟“ شعیب ملک نے معصوم زینب کو مخاطب کر کے ایسی بات کہہ دی کہ ہر آنکھ اشکبار ہو گئی ، سوشل میڈیا پر آنسوﺅں کا سیلاب آ گیا

”ہم کیا بن گئے ہیں؟“ شعیب ملک نے معصوم زینب کو مخاطب کر کے ایسی بات کہہ دی کہ ...
”ہم کیا بن گئے ہیں؟“ شعیب ملک نے معصوم زینب کو مخاطب کر کے ایسی بات کہہ دی کہ ہر آنکھ اشکبار ہو گئی ، سوشل میڈیا پر آنسوﺅں کا سیلاب آ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ویلنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) قصور میں معصوم زینب کے قتل پر جہاں قوم کا ہر شخص دکھی ہے وہیں شعیب ملک کی حالت بھی مختلف نہیں اور وہ بھی غم میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ شعیب ملک نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں زینب کو مخاطب کرتے ہوئے ’معافی‘ مانگی تو ہر آنکھ اشکبار ہو گئی اور سوشل میڈیا پر آنسوﺅں کا سیلاب آ گیا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”رمضان میں یہ ہمیں دین سکھاتی ہے۔۔۔“ صنم بلوچ کی ایک ایسی ”متنازعہ“ تصویر منظرعام پر آ گئی کہ سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہو گیا، صارفین نے ہنگامہ کھڑا کر دیا
انہوں نے زینب کی تصویر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ” بیمار سا محسوس کر رہا ہوں اور الفاظ ختم ہو گئے ہیں۔۔۔ زینب معاف کرنا۔ ہم کیا بن گئے ہیں؟“

مزید :

کھیل -