زینب ہم تم سے معذرت چاہتے ہیں،ہم سب شرمندہ ہیں:وسیم اکرم

زینب ہم تم سے معذرت چاہتے ہیں،ہم سب شرمندہ ہیں:وسیم اکرم
زینب ہم تم سے معذرت چاہتے ہیں،ہم سب شرمندہ ہیں:وسیم اکرم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستا ن کرکٹ کے لیجنڈ وسیم اکرم کا قصور میں بچی کے قتل پر ردعمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ میرے پا س الفاظ نہیں ہیں، زینب ہم تم سے معذرت چاہتے ہیں ہم سب شرمندہ ہیں،ہم تباہ ہوگئے ،امید ہے ز ینب کی توہین کرنیوالے جا نوروں کوپھانسی پرلٹکایاجائے گا۔


قصورمیں پیش آنے والے انسانیت سوز واقعے ہر آنکھ اشکبار ہے اور یہ سلسلہ تب تک جاری رہے گا جب تک اس کے مجرم کوانصاف کے کٹہرے میں نہیں لایا جاتا۔