ویسٹ انڈیز کرکٹر ڈی جے براوو کا پشتو گانے پر ڈانس

ویسٹ انڈیز کرکٹر ڈی جے براوو کا پشتو گانے پر ڈانس
ویسٹ انڈیز کرکٹر ڈی جے براوو کا پشتو گانے پر ڈانس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جمیکا (این این آئی)ویسٹ انڈیزکے کھلاڑی ڈی جے براوو پشتو گانے پر جھوم اٹھے ۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں معروف آل راؤنڈرڈی جے براوواپنی گاڑی میں ایک پشتو گانے پر خوب ڈانس کرتے نظر آئے اور ان کو دیکھ کر یہ ہرگز محسوس نہیں ہوتاکہ وہ پشتو سے ناواقف ہیں۔ ویڈیو منظر عام پر آتے ہی وائرل ہوگئی جبکہ مداحوں کی جان سے بھی اسے خو ب سرا ہا گیا۔ واضح رہے کہ پاکستان پریمیر لیگ میں شرکت کرنے والے کئی ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی پشتو گانوں پر بھی جھومتے نظر آئے ہیں۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید :

کھیل -