آج ایک شرمناک دن !پاکستان کے حکمرانوں ہم ایکشن کے منتظر ہیں:شاہد آفریدی 

آج ایک شرمناک دن !پاکستان کے حکمرانوں ہم ایکشن کے منتظر ہیں:شاہد آفریدی 
آج ایک شرمناک دن !پاکستان کے حکمرانوں ہم ایکشن کے منتظر ہیں:شاہد آفریدی 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان  کے سٹار کرکٹر شاہد آفریدی کا قصو ر ساںحے  پر رد عمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ اس واقعے سے حیران ،مایوس اور خود کو کمزور محسوس کررہا ہوں یہ ہمارے لئےایک شرمناک دن ہے ۔انہوں نے کہاکہ زینب کے قاتلوں کوپھانسی نہیں دینی چاہیے بلکہ ایسی سزا دینی چاہیے جو لوگوں کے لئے ایک مثال بن جائے ۔

شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ پاکستان کے حکمرانوں ہم ایکشن کے منتظر ہیں۔

مزید : کھیل /علاقائی /سندھ /کراچی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...