نئے پاکستان میں لوگوں کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑگئے، عوام کے تاثرات آپ بھی اس ویڈیو میں جانئے

نئے پاکستان میں لوگوں کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑگئے، عوام کے تاثرات آپ بھی ...
نئے پاکستان میں لوگوں کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑگئے، عوام کے تاثرات آپ بھی اس ویڈیو میں جانئے

  

سردیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ تو ہوتی آئی ہے لیکن نئے پاکستان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی عروج پر پہنچ چکی ہے۔ نئی حکومت کے قیام کے ساتھ ہی لاہور میں پانی کی قلت کا مسئلہ بھی سنگین ترین ہوگیا ہے جس کے باعث عوام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ زندہ دلان لاہور حالیہ حکومت کی کارکردگی سے نالاں ہیں اور مطالبہ کر رہے ہیں کہ تحریک انصاف نے الیکشن سے پہلے دعوے اور وعدے تو بڑے بڑے کیے تھے لیکن ان وعدوں پر عمل ہوتا ہوا نظر نہیں آرہا ۔ گیس کی لوڈشیڈنگ کے باعث بچے سکولوں میں بغیر ناشتے کے جارہے ہیں جبکہ لوڈشیڈنگ نے بھی زندگی اجیرن کر رکھی ہے۔بجلی ، پانی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کے باعث زندہ دلان لاہور کا پارہ کتنا ہائی ہوچکا ہے؟ جاننے کیلئے یہ ویڈیو دیکھیں ۔ 

مزید : ویڈیو گیلری