لاہور کے شہری نے گاڑی کیلئے ’1‘ نمبر نیلامی کے دوران 11لاکھ روپے میں خرید لیا،دیگرگاڑیوں کے نمبر کیا ہیں؟ آپ بھی دیکھئے

لاہور کے شہری نے گاڑی کیلئے ’1‘ نمبر نیلامی کے دوران 11لاکھ روپے میں خرید ...
لاہور کے شہری نے گاڑی کیلئے ’1‘ نمبر نیلامی کے دوران 11لاکھ روپے میں خرید لیا،دیگرگاڑیوں کے نمبر کیا ہیں؟ آپ بھی دیکھئے

  

لاہورکے شہری نے پرکشش نمبروں کی نیلامی کے دوران ایک نمبر گیارہ لاکھ روپے میں خرید لیا، انہوں نے یہ نمبر اللہ تعالیٰ کی وحدانیت کی مناسبت سے خریدا ۔ ان کے پاس مزید گاڑیاں بھی موجود ہیں جن کے نمبر بھی اسی طرح کی مناسبت کو مدنظررکھتے ہوئے خریدے گئے، لاہور سے تعلق رکھنے والے میاں زاہد اسلام کی مزید گفتگو آپ بھی سنئے

ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مزید : ویڈیو گیلری