خان پور اور مٹھن کوٹ میں زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف وہراس

خان پور اور مٹھن کوٹ میں زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف وہراس
خان پور اور مٹھن کوٹ میں زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف وہراس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رحیم یار خان (ڈیلی پاکستان آن لائن)خان پور اور مٹھن کوٹ میں زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔
تفصیلات کے مطابق خان پور شہر ،مٹھن کوٹ اور نواحی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔

مزید :

قومی -