آر ٹی او‘ اپیلیٹ برانچ کمشنر اپیلز سے محروم‘ ٹیکس گذاروں کو مشکلات کا سامنا

      آر ٹی او‘ اپیلیٹ برانچ کمشنر اپیلز سے محروم‘ ٹیکس گذاروں کو مشکلات کا ...

  



ملتان (نیوز رپورٹر)ریجنل ٹیکس آفس (آر ٹی او) ان لینڈ ریونیو ملتان کی ایپلٹ برانچ پچھلے دو ماہ سے کمشنر اپیلز سے محروم ہے جس کے باعث ٹیکس گزاروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے(بقیہ نمبر48صفحہ12پر)

ذرائع کے مطابق بورڈ کی جانب سے کمشنر اپیلز آر ٹی او بہاولپور غلام سرور شاہ کو آر ٹی او ملتان کی ایپلٹ برانچ کا ایڈیشنل چارج دیا گیا ہے تاہم کمشنر اپیلز غلام سرور شاہ کی ہفتہ میں صرف ایک دن ملتان آفس آمد ہونے کے باعث ایپلٹ برنچ کا کام ٹھپ ہوکر رہ گیا ہے۔

آر ٹی او

مزید : ملتان صفحہ آخر