ڈی جی انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن نے ملک بھر سے دفاتر کی رپورٹ طلب کرلی

ڈی جی انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن نے ملک بھر سے دفاتر کی رپورٹ طلب کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیوز رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن (ان لینڈ ریونیو) نے ملتان سمیت ملک بھر کے دفاترسے کارکردگی رپورٹ طلب کرلی ہے،ذرائع کیمطابق ڈی جی، آئی اینڈ آئی کی جانب سیملتان سمیت ملک بھر کے انٹیلی جنس(بقیہ نمبر50صفحہ12پر)

اینڈ انوسٹی گیشن (ان لینڈ ریونیو) دفاترسے کارکردگی رپورٹ طلب کرلی ہے اوراب مختلف کیسز پر کام کی رفتاراور ریکوری بارے بھی پوچھا گیا ہے،ڈی جی، ا?ئی اینڈ ا?ئی نے یہ بھی ہدایات جاری کی ہیں کہ ملک بھر کے دفاترماہانہ بنیادوں پر اپنی رپورٹ ڈی جی ا?فس روانہ کریں گے۔
رپورٹ طلب