حکومت نے نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنیکا عزم کررکھا ہے‘ اویس دریشک

  حکومت نے نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنیکا عزم کررکھا ہے‘ اویس دریشک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) ممبر صوبائی اسمبلی پاکستان تحریک انصاف سردار اویس خان دریشک نے کہا ہے کہ انتخابات کے دوران عوام سے کئے وعدے ان شاء اللہ پورے کریں گے،راجن پور بھر میں کروڑوں روپوں کی لاگت سے سڑکات،گلیات (بقیہ نمبر52صفحہ12پر)

کی تعمیر کے کام جاری ہیں جن کا مقصد شہریوں کو آمدروفت کیلئے بہتر سہو لیات فراہم کرنا ہیں یہ باتیں اُنہوں نے راجن پور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہیں اُن کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے عوام کو بہتر سہولیات فراہم کرنے، روزگار کے مواقع پیدا کرنے کاعزم کررکھا ہے ان شاء اللہ نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کیلئے اداروں میں تربیتی پروگرام شروع کرائے جارہے ہیں جس سے بے روزگاری کے خاتمہ میں مدد ملے گی۔
اویس دریشک