ڈی سیزکو سکولوں میں سیکورٹی انتظامات میں لاپرواہی کرنے والے سربراہوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت

  ڈی سیزکو سکولوں میں سیکورٹی انتظامات میں لاپرواہی کرنے والے سربراہوں کے ...

  



رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)ڈی سیزکو سکولوں میں سیکورٹی انتظامات میں لاپرواہی کرنے والے سربراہوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔تفصیل کیمطابق حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکے اضلاع کے ڈی سیزکو(بقیہ نمبر53صفحہ12پر)

ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اپنے اضلاع کے سکولوں کے سیکورٹی انتظامات کاازسرنوجائزہ لیں اوربہترانتظامات نہ کرنے والے سکولوں کے سربراہان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے‘ حکومتی احکامات پرعملدرآمدکرتے ہوئے ضلعی حکومت نے متعلقہ محکموں کوآگاہ کردیاہے۔

کارروائی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...