غیر رجسٹرڈ‘ شارٹ ٹوکن ٹیکس گاڑیوں کے خلاف کارروائی‘ 5ٹیمیں تشکیل

  غیر رجسٹرڈ‘ شارٹ ٹوکن ٹیکس گاڑیوں کے خلاف کارروائی‘ 5ٹیمیں تشکیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیوز رپورٹر)صوبائی وزیر ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول پنجاب حافظ ممتاز احمد کی ہدایت پر ڈائریکٹر ایکسائز ملتان عبداللہ خان جلبانی نے غیر رجسٹرڈ و شارٹ ٹوکن ٹیکس(بقیہ نمبر49صفحہ7پر)

کی حامل گاڑیوں کے خلاف موثر اقدامات و کریک ڈاون کرنے کے لیئے اے ای ٹی اوز کی سربراہی میں 17 رکنی پانچ ٹیمیں تشکیل دے دی گء ہیں یہ ٹیمیں ہر سوموار کو جنرل ہولڈ اپ کے تحت غیر رجسٹرڈ اور شارٹ ٹوکن ٹیکس کی حامل گاڑیوں کے خلاف کاروائی کریں گی جبکہ موٹر برانچ کی دو ٹیمیں روزانہ کی بنیاد پر شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر ناکے لگا کر چیکنگ کریں گی۔
ٹیمیں تشکیل